جندر؛
پن چکی، لوکل فلور مل اسے ہزارہ کی تقریبا تمام زبانوں میں#جندر کہتے ہیں یہ مکمل طور پر مقامی دستکاروں کا پروجیکٹ ہے کشمیر کے علاوہ کے پی کے گلگت بلتستان وغیرہ کے پہاڑی علاقوں میں اس کا رواج عام ہے ماضی میں تو مکمل طور پر اسی فلور مل پن چکی یعنی جندر پر انحصار کیا جاتا تھا..
https://youtu.be/7YMSp5eyCik